Tuesday, August 21News

Skin Care In Our Daily Life

Skin Care And Face Beauty

Skin Care in Our Daily Life:

جلد کی دیکھ بھال اور ہماری روزانہ کی  زندگی:

:مٹی کی اہمیت اور افادیت

Skin Care and Mud Mask
Skin Care and Mud Mask

آج کے دور میں مختلف بیماریوں کے لیے ہم مہنگی سے مہنگی ادویات استعمال کرتے ہیں لیکن قدرت نے مٹی جیسی بظاہر نظر آنے والی معمولی چیز میں بے بھی بے پناہ فوائد رکھے ہیں۔مٹی کی اہمیت اس کے استعمال کے ساتھ ہے اس کی افادیت کو وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جو مٹی سے قریبی رشتہ اور تعلق رکھتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ اگر اس نہج پر سروے کیا جائے تو یہ بات بالکل واضح ہوجائے گی کہ جن لوگوں کا تعلق دیہاتوں سے ہے مٹی کے قریب ہیں انھیں موجودہ جدید دور کی بہت ساری بیماریاں نہیں ہیں، جو جدیدیت کے نام پر ماڈرن ازم اور اعلیٰ سوسائٹی کے نام پر آج کے انسان نے خود مول لے رکھی ہیں۔

Skin Care and Mud Mask
Skin Care and Mud Mask

Now a days we are using many expensive medicines for expensive diseases. But we forget the unprecedented benefits which nature has hidden in mud. The importance of soil is with its use. Its utility can understand by the people who have a close relationship with the soil. Skin care in daily life is very important to remain young for the time.

This is the reason if we took survey then  this thing will be cleared that the peoples who belongs to rural areas and have close relationship with mud does not have any kind of modern diseases. Which the man has taken himself for the sake of modernism and high status and society.

:مٹی کا استعمال

مٹی کا استعمال انسانی زندگی میں مختلف طریقوں سے آج بھی جاری ہے۔ وہ بے انتہا مفید اور کار آمد ہے جب کہ یہ تمام عمل دیہاتوں میں قدیم زمانے سے استعمال میں رہی ہے اور بیشمارلو گ اس سے فیضیاب ہوتے رہتے ہیں ۔ دیہاتوں میں کالی مٹی سے بال دھونے کا طریقہ قدیمی ہے جسے بہت سارے صوبوں میں آج بھی اہمیت حاصل ہے اور عورتیں کالی مٹی سے بالوں کو دھوتی ہیں، جس کی وجہ سے سر میں ٹھنڈک رہتی ہے.

Use of Mud:

Soil is still used in various ways in human life. It is in used since ancient time in rural areas and many peoples are getting benefits from it. In rural areas ancient way of washing hair with black soil is still popular. Women wash their hairs from black soil. Which cause Colling effect and does not allows the scalp and dandruff in hairs. Hairs also become long thick and shinning black.

Skin Care and Mud Mask
Skin Care and Mud Mask

خشکی اور سکری نہیں پیدا ہوتے۔ بال سیاہ چمکدار اور لمبے ہوتے ہیں۔ چکنی مٹی یا پیلی مٹی کا استعمال نہانے کے لیے کیا جاتا ہے. اور سارے جسم میں اسے مالش کرکے کچھ دیر چھوڑ دینے کے بعد غسل کرنے سے جسم تروتازہ چکنا اور جلد نرم وملائم وچمکدار ہوجاتی ہے ۔بے شمارلوگوں نے زندگی میں صابن اور دیگر چیزوں کاا ستعمال نہیں کیا اور ہمیشہ چکنی مٹی استعمال کی جس کی وجہ سے جلد پر شکن تک نہیں آئی۔ یہاں تک کہ کبھی ایک معمولی سی پھنسی بھی جسم پر نمودار نہیں ہوئی۔

Many peoples does not used any kind of soap in their whole life and always used the mud and clay and did not get any kind of wrinkle and pimples.

ریہہ جو ایک قسم کی سفید مٹی ہوتی ہے بہترین قسم کا کاسٹک ہوتی ہے اور دیہاتوں میں اسے گرمی کے دنوں میں عورتیں جمع کرکے رکھتی ہیں اور کپڑے دھونے کے کام میں آتا ہے اس سے کپڑے نہایت صاف اور اُجلے دُھلتے ہیں۔

Reah is the kind of white mud.  It is very good for the washing purpose. Women specially collect it. Washing clothes with it and make cloths very neat and clean.

ملتانی مٹی

ملتانی مٹی جو چکنی مٹی کی ہی ایک قسم ہے اس سے چہرہ پر لیپ لگانے یعنی ماسک چڑھانے اور چہرہ دھونے کا کام لیا جاتا ہے اس سے چہرہ چکنا،دانوں ، پھنسی،کیل مہاسے اور جھائیں دھبے وغیرہ سے محفوظ ہوجاتا ہے ۔ یہ چہرے کی نازک جلد میں چھپے ہوئے زہریلے مادوں کو ختم کرکے غدود کی زائد چکنائی کو ختم کردیتی ہے اور خلیات کے اندر کے جرثوموں کا خاتمہ کرکے چہرے کو شادابی تروتازگی اور حسن عطاکرتی ہے۔

Mud Bath and Skin Care
Mud Bath and Skin Care

:مڈ باتھ

جسم پر مٹی کی لیپ لگا کر کچھ دیر سوکھنے دیا جائے اور پھر غسل کیا جائے تو یہ ’’مڈ باتھ‘‘ کی اصلی شکل ہے جو جسم کے اندر خون کے اضافی حرارت کو دور کرتی ہے زہریلے اور فاسدمادوں کو جذب کرتی ہے اور تمام خلیات جسمانی کو تازگی عطا کرتی ہے۔سانپ کے کاٹے میں بھی کسی کسی جگہ پر مٹی کا لیپ پورے جسم پر لگا کر علاج کیا جاتا ہے۔ زمین میں کیچوئے کے ذریعہ بنائے گئے سوراخ کے منہ پر نرم گول مٹی جمع ہوجاتی ہے اسے گھول کر پلانے سے سانپ کے زہر کی کاٹ ہوجاتی ہے۔

Mud Bath:

Multani Mud which is type of mud. It is used for the washing face and making mud for face. Face can be saved from Acne, pimples and wrinkles. It eliminates hidden poisonous substances under the skin’s and suck the extra oil from skin and make skin very delicate, smooth and fresh.

It clean the blood from poisonous and corrupt substances and give freshness to body cells. At some places snake bite is treated by covering whole body in mud mask.

Mud Bath and Skin Care
Mud Bath and Skin Care

 

پرانے مٹی کے دیواروں میں ’’نوفی‘‘ ایک قسم کی دانے دار مٹی پیدا ہوجاتی ہے اسے جسم پر لیپ لگا کر کچھ دیر چھوڑ دینے سے کھجلی، خارش، پھوڑے پھنسی اور برساتی دانے گھموڑیاں وغیرہ ختم ہوجاتی ہیں۔

The round round mud which is collected on holes made by earthworm is dissolved in water and is given to drink for the treatment to the victim of snake bite. On old mud walls a granular mud is collected which is named as “Nofi”. To treat the itching that specified part of body is masked with it.

Mud Bath and Skin Care
Mud Bath and Skin Care

ملتانی مٹی جلد کو متعدد قسم کی خرابیوں سے بچاتی ہے خصوصاً جن افراد کی چکنی جلد ہے ان کے لیے بہت مفید ہے۔ملتانی مٹی میں ایک چمچہ عرق گلاب ملاکر چہرے پر لگانے سے چہرے کا اضافی تیل صاف ہوجاتا ہے۔ ملتانی مٹی میں پسے ہوئے بادام شامل کرکے اسے آنکھوں کے نیچے لگانے سے ’ڈارک سرکلز‘ کا مسئلہ حل ہوسکتاہے۔

Multani Mud prevent us from many skin diseases specially the ones who have oily skin. Mixing 1 spoon with it and covering the whole face prevent from oily skin. Mixing crushed almonds with multani mud and masking it under the eyes prevent from dark circles.

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: