Saturday, November 17News

Tips & Tricks

Skin Care In Our Daily Life

Skin Care In Our Daily Life

Tips & Tricks
Skin Care And Face Beauty Skin Care in Our Daily Life: جلد کی دیکھ بھال اور ہماری روزانہ کی  زندگی: :مٹی کی اہمیت اور افادیت آج کے دور میں مختلف بیماریوں کے لیے ہم مہنگی سے مہنگی ادویات استعمال کرتے ہیں لیکن قدرت نے مٹی جیسی بظاہر نظر آنے والی معمولی چیز میں بے بھی بے پناہ فوائد رکھے ہیں۔مٹی کی اہمیت اس کے استعمال کے ساتھ ہے اس کی افادیت کو وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جو مٹی سے قریبی رشتہ اور تعلق رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اگر اس نہج پر سروے کیا جائے تو یہ بات بالکل واضح ہوجائے گی کہ جن لوگوں کا تعلق دیہاتوں سے ہے مٹی کے قریب ہیں انھیں موجودہ جدید دور کی بہت ساری بیماریاں نہیں ہیں، جو جدیدیت کے نام پر ماڈرن ازم اور اعلیٰ سوسائٹی کے نام پر آج کے انسان نے خود مول لے رکھی ہیں۔ Now a days we are using many expensive medicines for expensive diseases. But we forget the unprecedented ben